رواں مالی سال کے دوران خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارہ میں 3 فیصد اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2016-17ءکے دوران کولیشن سپورٹ فنڈ (سی ایس ایف) کی مد میں 387 ملین ڈالر کی کم وصولیوں کے باوجود خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارہ میں 3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابِق رواں مالی سال کے دوران سی ایس ایف کی مد میں 550 …

اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2016-17ءکے دوران کولیشن سپورٹ فنڈ (سی ایس ایف) کی مد میں 387 ملین ڈالر کی کم وصولیوں کے باوجود خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارہ میں 3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابِق رواں مالی سال کے دوران سی ایس ایف کی مد میں 550 ملین ڈالر موصول ہوئے ہیں

Leave a Reply