سرینگر ۔ یکم جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی واضح کیا ہے کہ بھارت جب تک کشمیر کی متنازعہ حیثیت تسلیم کر کے یہاں سے اپنی فوج کا انخلاءنہیں کرتا، اسوقت تک اس کے ساتھ کسی قسم کی بات چیت نہیں ہوگی اور نہ کشمیری عوام اپنے حقِ خودارادیت سے دستبردار ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں جو …
بھارتی حکمران سیاسی بالیدگی سے محروم ہیں،سید علی گیلانی

مزید خبریں
سرینگر ۔ یکم جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی واضح کیا ہے کہ بھارت جب تک کشمیر کی متنازعہ حیثیت تسلیم کر کے یہاں سے اپنی فوج کا انخلاءنہیں کرتا، اسوقت تک اس کے ساتھ کسی قسم کی بات چیت نہیں ہوگی اور نہ کشمیری عوام اپنے حقِ خودارادیت سے دستبردار ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں جو جنونی فرقہ پرست لوگ برسرِ اقتدار آگئے ہیں، وہ سیاسی بالیدگی اور دور اندیشی سے محروم ہیں ۔








