آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں (کل) ایک میچ کھیلا جائیگا

برمنگھم ۔ یکم جون (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام آٹھواں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ 2017ءمیں (کل) جمعہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا میلہ انگلینڈ میں سج گیا ہے جس میں دنیائے کرکٹ کی 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کےلئے پنجہ آزمائی کرینگی۔

مزید خبریں

Leave a Reply