فیفا انڈر 20 ورلڈکپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ (اتوار سے) شروع ہوگا

سیﺅل ۔ 02 جون (اے پی پی) فیفا انڈر 20 ورلڈکپ فٹ بال ٹورنامنٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہوگیا ہے۔ فیفا انڈر 20 ورلڈکپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگیا، وینزویلا، امریکا، اٹلی زمبیا، پرتگال، یوروگوئے، میکسیکو اور انگلینڈ کوارٹر فائنل مرحلہ میں پہنچ چکی ہیں جو کہ اتوار سے شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کا پہلا کوارٹر فائنل میچ وینزویلا اور امریکا کی ٹیموں کے درمیان …

سیﺅل ۔ 02 جون (اے پی پی) فیفا انڈر 20 ورلڈکپ فٹ بال ٹورنامنٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہوگیا ہے۔ فیفا انڈر 20 ورلڈکپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگیا، وینزویلا، امریکا، اٹلی زمبیا، پرتگال، یوروگوئے، میکسیکو اور انگلینڈ کوارٹر فائنل مرحلہ میں پہنچ چکی ہیں جو کہ اتوار سے شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کا پہلا کوارٹر فائنل میچ وینزویلا اور امریکا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا دوسرا میچ پرتگال اور یوروگوئے کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ کے آخری دو کوارٹر فائنلز 5 جون کو کھیلے جائینگے۔

مزید خبریں

Leave a Reply