سرفراز احمد (کل) بھارت کے خلاف ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کی قیادت کرنے والے 19ویں پاکستانی کپتان کا اعزاز پائیں گے

لاہور۔3 جون (اے پی پی )قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد آج اتوار کو پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میچ میں پہلی دفعہ بھارت کے خلاف ون ڈے میچ میں کپتانی کریں گے ۔اس سے قبل پاکستان کے 18مختلف کپتان ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹس میں بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی قیادت کرچکے ہیں اور سرفراز احمد کپتانی کرنے والے …

لاہور۔3 جون (اے پی پی )قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد آج اتوار کو پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میچ میں پہلی دفعہ بھارت کے خلاف ون ڈے میچ میں کپتانی کریں گے ۔اس سے قبل پاکستان کے 18مختلف کپتان ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹس میں بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی قیادت کرچکے ہیں اور سرفراز احمد کپتانی کرنے والے 19ویں کپتان ہوں گے ۔ پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلے گئے سب سے زیادہ ون ڈے میچوں میں عمران خان نے بھارت کے خلاف کپتانی کی ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply