سیﺅل ۔ 4 جون (اے پی پی) یوروگوئے اور وینزویلا کی ٹیمیں فیفا انڈر 20 ورلڈکپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، امریکہ اور پرتگال کی ٹیمیں شکستوں کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔ جنوبی کوریا میں جاری میگا ایونٹ میں اتوار کو کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میں وینزویلا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے امریکہ کو سخت مقابلے کے بعد 2-1 گولز …
یورو گوئے اور وینزویلا کی ٹیمیں فیفا انڈر 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
مزید خبریں
سیﺅل ۔ 4 جون (اے پی پی) یوروگوئے اور وینزویلا کی ٹیمیں فیفا انڈر 20 ورلڈکپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، امریکہ اور پرتگال کی ٹیمیں شکستوں کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔ جنوبی کوریا میں جاری میگا ایونٹ میں اتوار کو کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میں وینزویلا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے امریکہ کو سخت مقابلے کے بعد 2-1 گولز سے ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا،








