راولپنڈی ۔ 4 جون (اے پی پی) آپریشن ردالفساد کے دوران بلوچستان میں کارروائی کے دوران 12انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے اتوار کو جاری پریس ریلیز کے مطابق مستونگ میں سپلنجی کے مقام پر دوروز سے جاری کارروائی کے دوران ایک غار میں چھپ کر بلوچستان میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی اور کارروائی کرنے والے 12انتہائی مطلوب دہشت …
آپریشن ردالفساد کے دوران بلوچستان میں 12انتہائی مطلوب دہشت گردوں ہلاک‘ آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 4 جون (اے پی پی) آپریشن ردالفساد کے دوران بلوچستان میں کارروائی کے دوران 12انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے اتوار کو جاری پریس ریلیز کے مطابق مستونگ میں سپلنجی کے مقام پر دوروز سے جاری کارروائی کے دوران ایک غار میں چھپ کر بلوچستان میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی اور کارروائی کرنے والے 12انتہائی مطلوب دہشت گرد فائرنگ کے تبادلہ میں ہلاک ہوگئے۔








