برمنگھم ۔ 4 جون (اے پی پی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم کے دو مین فاسٹ باﺅلرز محمد عامر اور وہاب ریاض بھارت کے خلاف میچ کے دوران انجری مسائل کا شکار ہو گئے۔ اتوار کو برمنگھم میں بھارت کے خلاف کھیلے گئے میچ میں بھارتی اننگز کے 44 ویں اوور کی پہلی گیند کرانے کے بعد عامر نے پنڈلی میں تکلیف کی شکایت کی، ٹیم فزیو …
محمد عامر اور وہاب ریاض بھارت کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہو گئے

مزید خبریں
برمنگھم ۔ 4 جون (اے پی پی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم کے دو مین فاسٹ باﺅلرز محمد عامر اور وہاب ریاض بھارت کے خلاف میچ کے دوران انجری مسائل کا شکار ہو گئے۔ اتوار کو برمنگھم میں بھارت کے خلاف کھیلے گئے میچ میں بھارتی اننگز کے 44 ویں اوور کی پہلی گیند کرانے کے بعد عامر نے پنڈلی میں تکلیف کی شکایت کی، ٹیم فزیو نے گراﺅنڈ میں آ کر ان کا معائنہ کیا تاہم وہ اوور مکمل نہ کرا سکے، ان کی جگہ وہاب ریاض نے اوور مکمل کرایا، بعدازاں 46 ویں اوور کی پانچویں گیند کے بعد وہاب ریاض بھی گراﺅنڈ میں لیٹ گئے،








