آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک ، اسلام آباد، کشمیرمیں چند مقامات پرآندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد ۔ 5 جون (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ پنجا ب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں موسم شدید گرم رہیگا۔ مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور،کوہاٹ ، بنوں، ڈی آئی خان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان ، ڈی جی خان ڈویژن، فاٹا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں چند مقامات پر تیز ہواﺅں/آندھی اور …

اسلام آباد ۔ 5 جون (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ پنجا ب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں موسم شدید گرم رہیگا۔ مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور،کوہاٹ ، بنوں، ڈی آئی خان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان ، ڈی جی خان ڈویژن، فاٹا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں چند مقامات پر تیز ہواﺅں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا ہے۔

Leave a Reply