18.8 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومضلعی خبریںنوشہرہ ورکاں ،زخمی پولیس اے ایس آئی چل بسا

نوشہرہ ورکاں ،زخمی پولیس اے ایس آئی چل بسا

- Advertisement -

نوشہرہ ورکاں ۔ 01 اپریل (اے پی پی):علاقہ تھانہ نوشہرہ ورکاں حیدری چوکی میں تعینات چوکی انچارج اسسٹنٹ سب انسپکٹر عنایت اللہ پہلوان ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے کے بعد دوران علاج چل بسے ۔

متوفی عنائت اللہ پہلوان گوجرانوالہ کا رہائشی اور چار بچوں کا باپ تھا کچھ روز قبل ہائیکورٹ مثل پیش کرنے موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے موضع تھابل دوچھ کے قریب سپیڈ بریکر سے جمپ لگنےسے گر گیا اور سر پر شدید چوٹ کے باعث زیر علاج تھا تاہم جانبر نہ ہو سکا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577731

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں