سیﺅل ۔ 6 جون (اے پی پی) فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفاکے زیر اہتمام جاری فیفا انڈر 20 ورلڈکپ فٹ بال ٹورنامنٹ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا۔ میگا ایونٹ کا سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگیا ہے یورو گوئے، وینزویلا، اٹلی اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل مرحلے میں پہنچ چکی ہیں۔ ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنلز (کل) جمعرات کو کھیلے جائینگے، پہلا سیمی فائنل میچ یورو گوئے …
فیفا انڈر 20 ورلڈکپ ٹورنامنٹ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا،

مزید خبریں
سیﺅل ۔ 6 جون (اے پی پی) فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفاکے زیر اہتمام جاری فیفا انڈر 20 ورلڈکپ فٹ بال ٹورنامنٹ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا۔ میگا ایونٹ کا سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگیا ہے یورو گوئے، وینزویلا، اٹلی اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل مرحلے میں پہنچ چکی ہیں۔ ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنلز (کل) جمعرات کو کھیلے جائینگے، پہلا سیمی فائنل میچ یورو گوئے اور وینزویلا کی ٹیموں کے درمیان جبکہ دوسرا سیمی فائنل میں اٹلی اور انگلینڈ کی ٹیمیں پنجہ آزمائی کرینگی۔








