ویسٹ انڈیز کا افغانستان کے ون ڈے کرکٹ سیریز 9 جون سے شروع ہوگی

کنگسٹن ۔ 6 جون (اے پی پی) ویسٹ انڈیز کا افغانستان کے ون ڈے کرکٹ سیریز 9 جون سے شروع ہوگی۔ ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے افغانستان کے خلاف شیڈول تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کیلئے چودہ رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، پاکستان کے خلاف کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے آل راﺅنڈر روسٹن چیس پہلی بار ون …

کنگسٹن ۔ 6 جون (اے پی پی) ویسٹ انڈیز کا افغانستان کے ون ڈے کرکٹ سیریز 9 جون سے شروع ہوگی۔ ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے افغانستان کے خلاف شیڈول تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کیلئے چودہ رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، پاکستان کے خلاف کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے آل راﺅنڈر روسٹن چیس پہلی بار ون ڈے ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے، چیڈوک والٹن اور ویرا سیمی پرماﺅل کو ڈراپ کر دیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply