ملائشین پام آئل کے بھاﺅ میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 6 جون (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے بھاﺅ میں اضافہ ہو گیا۔ملائشین کرنسی رنگیٹ کی قدر میں اضافے کے باعث برسا ملائشیا ڈرائیویٹیو ایکس چینج میں ملائشین پام آئل کے بھاﺅ میں اضافہ دیکھا گیا جو کہ ماہرین کے مطابق عارضی صورتحال ہے۔ڈرائیویٹیو ایکس چینج میں ماہ اگست کے لئے ملائشین پام آئل کے سودے 2499 رنگیٹ(586.34 ڈالر)فی ٹن میں طے ہوئے۔منڈی میں کروڈ پام آئل …

کوالالمپور ۔ 6 جون (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے بھاﺅ میں اضافہ ہو گیا۔ملائشین کرنسی رنگیٹ کی قدر میں اضافے کے باعث برسا ملائشیا ڈرائیویٹیو ایکس چینج میں ملائشین پام آئل کے بھاﺅ میں اضافہ دیکھا گیا جو کہ ماہرین کے مطابق عارضی صورتحال ہے۔ڈرائیویٹیو ایکس چینج میں ماہ اگست کے لئے ملائشین پام آئل کے سودے 2499 رنگیٹ(586.34 ڈالر)فی ٹن میں طے ہوئے۔منڈی میں کروڈ پام آئل کی پچیس پچیس ٹن کی 25,368 لاٹس کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply