چیمپئنز ٹرافی کے آئندہ میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دینگے، ٹیلر

اوول ۔ 8 جون (اے پی پی) نیوزی لینڈ کے مایہ ناز آل راﺅنڈر روز ٹیلر نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آئندہ میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم کو شکست دینگے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بنگلہ دیشی ٹیم کو آسان نہیں لیں گے اور ٹیم پوری قوت کے ساتھ میدان میں اتاریں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply