آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا نواں میچ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان) آج) کھیلا جائیگا

کارڈف ۔ 8 جون (اے پی پی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا نواں میچ گروپ اے کی ٹیموں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان (آج) جمعہ کارڈف کے مقام میں کھیلے گی۔ میچ ڈے ہوگا اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ یہ گروپ اے کی دونوں ٹیموں کا تیسرا اور آخری میچ ہے دونوں ٹیمیں دو دو میچز …

کارڈف ۔ 8 جون (اے پی پی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا نواں میچ گروپ اے کی ٹیموں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان (آج) جمعہ کارڈف کے مقام میں کھیلے گی۔ میچ ڈے ہوگا اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ یہ گروپ اے کی دونوں ٹیموں کا تیسرا اور آخری میچ ہے دونوں ٹیمیں دو دو میچز کھیل چکی ہیں جس میں دونوں ٹیموں کا ایک ایک میچ بارش سے متاثر ہوا جبکہ دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ ہارا ہے اور بغیر نتیجہ میچوں میں دونوں ٹیموں کے پاس ایک ایک پوائنٹ ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply