پاکستان، بھارت، جنوبی افریقہ اور سری لنکا کےلئے آئندہ میچ کوارٹر فائنل چیثیت اختیار کر گیا، جو ٹیم جیتے گی سیمی فائنل کھیلے گی

کارڈف ۔ 9 جون (اے پی پی) پاکستان ٹیم کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل کھیلنے کے لئے اپنا تیسرا اور آخری گروپ میچ جیتنا ہوگا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کی صورتحال کے مطابق پاکستان، بھارت اور سری لنکا تینوں ٹیموں کے لئے آئندہ میچ کوارٹر فائنل کی حیثیت اختیار کر گیا ہے جو ٹیم اپنا آئندہ میچ جیتے گی وہ میگا …

کارڈف ۔ 9 جون (اے پی پی) پاکستان ٹیم کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل کھیلنے کے لئے اپنا تیسرا اور آخری گروپ میچ جیتنا ہوگا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کی صورتحال کے مطابق پاکستان، بھارت اور سری لنکا تینوں ٹیموں کے لئے آئندہ میچ کوارٹر فائنل کی حیثیت اختیار کر گیا ہے جو ٹیم اپنا آئندہ میچ جیتے گی وہ میگا ایونٹ کا سیمی فائنل میچ کھیلنے کی حقدار ٹھہرے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply