اسلام آباد ۔ 09 جون (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت میں فٹ بال کے نئے کھلاڑیوں کی نئی رجسٹریشن سے شروع ہے۔ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے نئے کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی کسی بھی کلب کی طرف سے نئی رجسٹریشن 30 جون تک کروا سکتے ہیں۔ نئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن فیس 50 روپے، ایک کلب سے دوسرے …
وفاقی دارالحکومت میں نئے فٹ بال کھلاڑیوں کی نئی رجسٹریشن شروع

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 09 جون (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت میں فٹ بال کے نئے کھلاڑیوں کی نئی رجسٹریشن سے شروع ہے۔ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے نئے کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی کسی بھی کلب کی طرف سے نئی رجسٹریشن 30 جون تک کروا سکتے ہیں۔ نئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن فیس 50 روپے، ایک کلب سے دوسرے کلب میں جانے کی ٹرانسفر فیس ایک سو روپے جبکہ غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن فیس پانچ سو روپے مقررہ کی گئی ہے۔








