پیرس ۔ 9 جون (اے پی پی) سال کے دوسرے گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کا فائنل میچ (کل) ہفتہ کو کھیلا جائیگا۔ رومانیہ کی نامور ٹینس سٹار سیمونا ہالپ اور لٹویا کی جیلینا اوسٹا پنکو اپنی پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سال کا دوسرا گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اختتامی مراحل …
فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کا فائنل (کل) کھیلا جائیگا

مزید خبریں
پیرس ۔ 9 جون (اے پی پی) سال کے دوسرے گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کا فائنل میچ (کل) ہفتہ کو کھیلا جائیگا۔ رومانیہ کی نامور ٹینس سٹار سیمونا ہالپ اور لٹویا کی جیلینا اوسٹا پنکو اپنی پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سال کا دوسرا گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اختتامی مراحل میں داخل ہے ۔








