اسلام آباد ۔ 10 جون(اے پی پی) وفاق ہائے ایوان صنعت وتجارت کے صدر زبیر طفیل اور چیئر مین فیئر اینڈ ایگز یبشن نا صر الدین شیخ نے کہاہے پاکستان کینیڈ ا ٹر یڈ ایکسپو 2017کے انعقاد کی تا ریخیں تبدیل کر کے21تا24اگست کر دی گئی ہیں تا ریخیں تبدیل کر نے کی وجہ شر کا ءکے لیے سفر ، لا جسٹک اور ویزا پراسیسنگ کا مزید وقت حامل کر …
پاکستان کینیڈ ا ٹر یڈ ایکسپو 2017کے انعقاد کی تا ریخیں تبدیل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 جون(اے پی پی) وفاق ہائے ایوان صنعت وتجارت کے صدر زبیر طفیل اور چیئر مین فیئر اینڈ ایگز یبشن نا صر الدین شیخ نے کہاہے پاکستان کینیڈ ا ٹر یڈ ایکسپو 2017کے انعقاد کی تا ریخیں تبدیل کر کے21تا24اگست کر دی گئی ہیں تا ریخیں تبدیل کر نے کی وجہ شر کا ءکے لیے سفر ، لا جسٹک اور ویزا پراسیسنگ کا مزید وقت حامل کر نا ہے ۔ہفتہ کو اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ اگست کامہینہ کینیڈامیں کا روباری مہینہ تصور کیاجاتا ہے تمام کا روباری سر گر میاں اس مہینے میں اپنے عروج پر ہو تی ہیں ، مذکو رہ نما ئش میں پاکستان کی جانب سے مختلف اشیاءڈسپلے اور سیل کے لیے پیش کی جا ئیں گی ۔








