پیرس ۔ 10 جون (اے پی پی) ہسپانوی ٹینس سٹار اور سوئٹزرلینڈ کے سٹانسلاس واورینکا فرنچ اوپن ٹورنامنٹ مینز سنگلز فیصلہ کن معرکے میں (کل) اتوار کو آمنے سامنے ہوں گے، نڈال تاریخ رقم کرنے سے ایک قدم کی دوری پر ہیں، وہ اوپن ایرا میں 10 مرتبہ ایک گرینڈسلام ٹائٹل جیتنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن جائیں گے، نڈال کو ریکارڈ 9 مرتبہ فرنچ اوپن کا ٹائٹل جیتنے …
فرنچ اوپن ٹینس، رافیل نڈال اور واورینکا مینز سنگلز فیصلہ کن معرکے میں (کل) آمنے سامنے ہوں گے، نڈال تاریخ رقم کرنے سے ایک قدم کی دوری پر

مزید خبریں
پیرس ۔ 10 جون (اے پی پی) ہسپانوی ٹینس سٹار اور سوئٹزرلینڈ کے سٹانسلاس واورینکا فرنچ اوپن ٹورنامنٹ مینز سنگلز فیصلہ کن معرکے میں (کل) اتوار کو آمنے سامنے ہوں گے، نڈال تاریخ رقم کرنے سے ایک قدم کی دوری پر ہیں، وہ اوپن ایرا میں 10 مرتبہ ایک گرینڈسلام ٹائٹل جیتنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن جائیں گے، نڈال کو ریکارڈ 9 مرتبہ فرنچ اوپن کا ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے جبکہ انہوں نے مجموعی طور پر 14 گرینڈسلام ٹائٹلز جیت رکھے ہیں۔








