اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) پاکستان نے قطر میں فوج تعیناتی کے حوالے سےغیرملکی پریس اور میڈیا میں چھپنے والی خبروں کو قطعی بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ سے اتوار کو جاری بیان کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس ضمن میں یہ غیرملکی میڈیا رپورٹس قطعی بے بنیاد اور من گھڑتہیں اور ایسی خبریں پاکستان اور خلیجی …
قطر میں فوج تعیناتی کے حوالے سےمیڈیا میں چھپنے والی خبریں من گھڑت ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) پاکستان نے قطر میں فوج تعیناتی کے حوالے سےغیرملکی پریس اور میڈیا میں چھپنے والی خبروں کو قطعی بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ سے اتوار کو جاری بیان کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس ضمن میں یہ غیرملکی میڈیا رپورٹس قطعی بے بنیاد اور من گھڑتہیں اور ایسی خبریں پاکستان اور خلیجی برادر اسلامی ممالک کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کی بدنیتی پر مبنیمہم کا حصہ ہیں۔








