باکسر محمد وسیم فلائی ویٹ کیٹگری میں عالمی نمبر ایک باکسر بن گئے

لاہور۔11 جون (اے پی پی )مایہ ناز قومی باکسر محمد وسیم کی محنتیں رنگ لے آئیں ،پاکستان کو باکسنگ میں نیا اعزاز مل گیا، باکسر محمد وسیم فلائی ویٹ کیٹگری میں عالمی نمبر ایک باکسر بن گئے۔ورلڈ باکسنگ کونسل کی جون میں جاری کی گئی نئی عالمی رینکنگ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم سلور فلائی ویٹ کیٹگری میں عالمی نمبر ایک باکسربن گئے ہیں۔میکسیکو کے باکسر فرانکیسکو عالمی رینکنگ میں …

لاہور۔11 جون (اے پی پی )مایہ ناز قومی باکسر محمد وسیم کی محنتیں رنگ لے آئیں ،پاکستان کو باکسنگ میں نیا اعزاز مل گیا، باکسر محمد وسیم فلائی ویٹ کیٹگری میں عالمی نمبر ایک باکسر بن گئے۔ورلڈ باکسنگ کونسل کی جون میں جاری کی گئی نئی عالمی رینکنگ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم سلور فلائی ویٹ کیٹگری میں عالمی نمبر ایک باکسربن گئے ہیں۔میکسیکو کے باکسر فرانکیسکو عالمی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر اور برطانوی باکسر اینڈریو سیلبی عالمی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply