لاہور۔11 جون (اے پی پی )پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دنیا کی مختلف کرکٹ گراﺅنڈز میں ہونے والے ون ڈے میچز میں جیت کے حوالے سے پاکستان کا پلڑ ا بھاری ہے ۔دونوں ٹیموں کے مابین 1975-2015تک مجموعی طور پر 147ون ڈے میچز کھیلے گئے جس میں سے پاکستان کی ٹیم نے 84میچز جیتے ،58ہارے ایک ٹائی اور چار کانتیجہ نہیں نکل سکا۔آئی سی سی چیمپئنز …
پاکستان سر ی لنکا کی ٹیموں کے مابین آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تین میچز کھیلے گئے
مزید خبریں
لاہور۔11 جون (اے پی پی )پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دنیا کی مختلف کرکٹ گراﺅنڈز میں ہونے والے ون ڈے میچز میں جیت کے حوالے سے پاکستان کا پلڑ ا بھاری ہے ۔دونوں ٹیموں کے مابین 1975-2015تک مجموعی طور پر 147ون ڈے میچز کھیلے گئے جس میں سے پاکستان کی ٹیم نے 84میچز جیتے ،58ہارے ایک ٹائی اور چار کانتیجہ نہیں نکل سکا۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچز میں بھی پاکستان کو جیت کے حوالے سے سبقت حاصل ہے ۔








