اعصام الحق قریشی نے ایگون اے ٹی پی چیلنجر ٹینس ٹرافی مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

لندن ۔ 11 جون (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی نے ایگون اے ٹی پی چیلنجر ٹینس ٹرافی مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا، یہ اعصام الحق کا رواں برس تیسرا ٹائٹل ہے، وہ اس سے قبل اے ایس بی کلاسک اور بارسلونا اوپن کے ٹائٹلز بھی جیت چکے ہیں۔ انگلینڈ میں منعقدہ مینز ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں اعصام الحق اور ان کے نیوزی لینڈ کے جوڑی …

لندن ۔ 11 جون (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی نے ایگون اے ٹی پی چیلنجر ٹینس ٹرافی مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا، یہ اعصام الحق کا رواں برس تیسرا ٹائٹل ہے، وہ اس سے قبل اے ایس بی کلاسک اور بارسلونا اوپن کے ٹائٹلز بھی جیت چکے ہیں۔ انگلینڈ میں منعقدہ مینز ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں اعصام الحق اور ان کے نیوزی لینڈ کے جوڑی دار مارکس ڈینل نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ٹریٹ ہوئی اور ٹینس کو 6-3 اور 7-6 سے ہرا کر ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply