اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) پاکستان میں شمسی توانائی اور فوٹو وولٹیک (پی وی) سسٹم سے سالانہ 2.324 ملین میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔ جغرافیائی محل ووقوع کے باعث ملک میں شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے امکانات دنیا کے دیگر ممالک جرمنی، سپین، بھارت اور چین کے مقابلہ میں کہیں زیادہ ہیں اور پاکستان میں سورج کی مدد سے فی گھنٹہ مربع میٹر 1920 …
پاکستان میں شمسی توانائی سے سالانہ 2.324 ملین میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے، منور حسین

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) پاکستان میں شمسی توانائی اور فوٹو وولٹیک (پی وی) سسٹم سے سالانہ 2.324 ملین میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔ جغرافیائی محل ووقوع کے باعث ملک میں شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے امکانات دنیا کے دیگر ممالک جرمنی، سپین، بھارت اور چین کے مقابلہ میں کہیں زیادہ ہیں اور پاکستان میں سورج کی مدد سے فی گھنٹہ مربع میٹر 1920 کلوواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔ شمسی








