انگلینڈ فیفا انڈر 20 مینز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا نیا عالمی چیمپئن بن گیا

سیﺅل ۔ 11 جون (اے پی پی) انگلینڈ فیفا انڈر 20 مینز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا نیا عالمی چیمپئن بن گیا، انگلینڈ نے فیصلہ کن معرکے میں وینزویلا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 1-0 گول سے ہرا کر 51 برس بعد بڑا انٹرنیشنل ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، اس سے قبل انگلینڈ کی سینئر ٹیم نے 1966ءمیں فیفا ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ جنوبی …

سیﺅل ۔ 11 جون (اے پی پی) انگلینڈ فیفا انڈر 20 مینز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا نیا عالمی چیمپئن بن گیا، انگلینڈ نے فیصلہ کن معرکے میں وینزویلا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 1-0 گول سے ہرا کر 51 برس بعد بڑا انٹرنیشنل ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، اس سے قبل انگلینڈ کی سینئر ٹیم نے 1966ءمیں فیفا ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ جنوبی کوریا میں منعقدہ ورلڈ کپ میں اتوار کو کھیلے گئے فائنل میں انگلینڈ کی انڈر 20 ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے وینزویلا انڈر 20 ٹیم کو زبردست مقابلے کے بعد 1-0 گول سے ہرا کر عالمی ٹائٹل پر قبضہ جما لیا،

مزید خبریں

Leave a Reply