حکومت نے رواں مالی سال کے دوران ملازمتوں کے مواقع پیدا کئے گئے،اقتصادی سروے

اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) حکومت نے رواں مالی سال کے دوران مختلف شعبوں میں25 ہزار خواتین کو ملازمتوں کے مواقع فراہم کئے۔ 70 فیصد ملازمتیں پرائمری تعلیم کے شعبہ میں فراہم کی گئی ہیں۔ بھرتیوں پر پابندی اٹھائے جانے کے بعد خواتین کے روزگار کی حوصلہ افزائی کیلئے یہ ملازمتوں کے مواقع پیدا کئے گئے اور حکومت نے سرکاری شعبہ ملازمتوں میں خواتین کیلئے10 فیصد کوتہ …

اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) حکومت نے رواں مالی سال کے دوران مختلف شعبوں میں25 ہزار خواتین کو ملازمتوں کے مواقع فراہم کئے۔ 70 فیصد ملازمتیں پرائمری تعلیم کے شعبہ میں فراہم کی گئی ہیں۔ بھرتیوں پر پابندی اٹھائے جانے کے بعد خواتین کے روزگار کی حوصلہ افزائی کیلئے یہ ملازمتوں کے مواقع پیدا کئے گئے اور حکومت نے سرکاری شعبہ ملازمتوں میں خواتین کیلئے10 فیصد کوتہ کا اعلان کررکھا تھا۔پنجاب میں یہ کوٹہ15 فیصد اور سندھ میں25 فیصد کوٹے کا اعلان کیا گیا۔ اقتصادی سروے2016-17 کے مطابق حکومت نے ملک میں خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply