کنگسٹن ۔ 12 جون (اے پی پی) دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے کہا کہ ہے وہ اپنی سرزمین پر اپنے کیریئر کی آخری 100 میٹر دوڑ جیتنے پر بہت خوش ہیں جس کو کبھی فراموش نہیں سکتے۔ انہوں نے کہا کہ انکی تمام تر توجہ ورلڈ چیمپئن شپ پر مرکوز ہے جو ہو سکتا ہے کیریئر کی آخری دوڑ ہو۔ انہوں نے کہا کہ وہ مکمل طور …
ورلڈ چیمپئن شپ میں آخری دوڑ جیتنے کیلئے کوشش کروں گا، ، بولٹ

مزید خبریں
کنگسٹن ۔ 12 جون (اے پی پی) دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے کہا کہ ہے وہ اپنی سرزمین پر اپنے کیریئر کی آخری 100 میٹر دوڑ جیتنے پر بہت خوش ہیں جس کو کبھی فراموش نہیں سکتے۔ انہوں نے کہا کہ انکی تمام تر توجہ ورلڈ چیمپئن شپ پر مرکوز ہے جو ہو سکتا ہے کیریئر کی آخری دوڑ ہو۔ انہوں نے کہا کہ وہ مکمل طور پر فٹ اور بھرپور فارم میں ہیں اور آخری دوڑ کو اپنے کرنے کے لئے سر توڑ کوشش کرینگے۔








