کالی آندھی نے افغانستان کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 4 وکٹوں سے ہرا دیا،

سینٹ لوشیا ۔ 12 جون (اے پی پی) ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی، کالی آندھی نے 136 رنز کا ہدف 39.2 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، شے ہوپ نے 48 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلائی، راشد خان …

سینٹ لوشیا ۔ 12 جون (اے پی پی) ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی، کالی آندھی نے 136 رنز کا ہدف 39.2 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، شے ہوپ نے 48 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلائی، راشد خان نے 3 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا، گلبدین نائب کی نصف سنچری رائیگاں گئی، شے ہوپ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply