اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے تیونس کے سفیر عدیل ایلاربی (کل) منگل کو ملاقات کریں گے ۔ترجمان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ‘علاقائی سکیورٹی اور دفاعی پیداوار کے شعبوں کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے تیونس کے سفیر (کل) ملاقات کریں گے

مزید خبریں