راولپنڈی۔ 12 جون (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے ملاقات کی جس میں سلامتی اور دفاع سے متعلق امور زیر غور آئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جے ایس ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں ہونی والی ملاقات کے دوران دونوں شخصیات نے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ۔چین کے سفیر …
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے ملاقات

مزید خبریں
راولپنڈی۔ 12 جون (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے ملاقات کی جس میں سلامتی اور دفاع سے متعلق امور زیر غور آئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جے ایس ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں ہونی والی ملاقات کے دوران دونوں شخصیات نے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ۔چین کے سفیر نے پاک فوج کی اعلٰی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں کی تعریف کی ۔








