خام تیل کے نرخ میں تیز کا رجحان

سنگا پور۔ 13 جون (اے پی پی) ایشیاءکی مرکزی منڈی میں خام تیل کے نرخ منگل کو تیز رہے۔ ایشیائی ممالک کے لئے سعودی عرب سے تیل کی سپلائی میں کمی آنے کی افواہوں نے بے یقینی کی کیفیت پیدا کی جس کی وجہ سے سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کی جولائی کے لئے سپلائی 23سینٹ کے اضافے کے ساتھ 48.52 ڈالر فی بیرل اور امریکی …

سنگا پور۔ 13 جون (اے پی پی) ایشیاءکی مرکزی منڈی میں خام تیل کے نرخ منگل کو تیز رہے۔ ایشیائی ممالک کے لئے سعودی عرب سے تیل کی سپلائی میں کمی آنے کی افواہوں نے بے یقینی کی کیفیت پیدا کی جس کی وجہ سے سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کی جولائی کے لئے سپلائی 23سینٹ کے اضافے کے ساتھ 48.52 ڈالر فی بیرل اور امریکی خام تیل (ڈبلیو ٹی آئی) کی سپلائی 19 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 46.27 ڈالر فی بیرل رہی۔

مزید خبریں

Leave a Reply