ٹوکیو ۔ 13 جون (اے پی پی) ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میںمنگل کو تیزی کا رجحان رہا۔ ایما یس سی آئی ایشیاءپیسفک شیئرز براڈسٹ انڈیکس ایکس جاپان میں 0.5 فیصد اضافہ ہوا۔ ٹوکیو کا نکئی 225 انڈیکس 0.1 فیصد ڈاﺅن رہا جبکہ سیﺅل کاکو سپی انڈیکس میں 0.5 فیصد ‘ ہانگ کانگ کے مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس میں 0.4 فیصد اور چین کے شنگائی کمپوزٹ انڈیکس میں 0.3 فیصد اضافہ …
ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میںمنگل کو تیزی کا رجحان

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 13 جون (اے پی پی) ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میںمنگل کو تیزی کا رجحان رہا۔ ایما یس سی آئی ایشیاءپیسفک شیئرز براڈسٹ انڈیکس ایکس جاپان میں 0.5 فیصد اضافہ ہوا۔ ٹوکیو کا نکئی 225 انڈیکس 0.1 فیصد ڈاﺅن رہا جبکہ سیﺅل کاکو سپی انڈیکس میں 0.5 فیصد ‘ ہانگ کانگ کے مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس میں 0.4 فیصد اور چین کے شنگائی کمپوزٹ انڈیکس میں 0.3 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر 110 ین میں تبدیل رہا۔ ڈالر انڈیکس ڈی ایکس وائے 0.1 فیصد اپ رہا۔ پاﺅنڈ سٹرلنگ کی شرح تبادلہ 1.216 ڈالر اور یورو کی شرح تبادلہ 1.1193 ڈالر رہی۔








