یورپی گندم کے نرخ نیچے آگئے

پیرس ۔ 14 جون (اے پی پی)یورپی گندم کے نرخ نیچے آگئے۔ ماہ دسمبر کے لئے ملوں میں استعمال کے لئے گندم قیمت میں 0.7 فیصد ڈاﺅن کے ساتھ 172 یورو فی ٹن میں خریدی گئی۔جرمنی ،ہمبرگ میں رواں ماہ کے لئے بارہ فیصد پروٹین کی حامل گندم کی سپلائی 173 یورو فی ٹن میں طے پائی۔

مزید خبریں

Leave a Reply