سرینگر ۔ 14 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںجموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کہاہے کہ مزاحمتی قیادت کے درمیان مثالی اتحاد و اتفاق نے بھارت اور مقبوضہ علاقے میں اسکے گماشتوں کی نیندیں حرام کردی ہیں لہذا یہی وجہ ہے کہ اتحاد کو توڑنے کے لئے وہ ہر قسم کے حربے آزما رہے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد یاسین ملک نے منگل کے روز سرینگر …
بھارت مزاحمتی قیادت کے درمیان اتحا دکو توڑنے کے لیے ہر حربہ استعمال کر رہا ہے ، یاسین ملک

مزید خبریں
سرینگر ۔ 14 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںجموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کہاہے کہ مزاحمتی قیادت کے درمیان مثالی اتحاد و اتفاق نے بھارت اور مقبوضہ علاقے میں اسکے گماشتوں کی نیندیں حرام کردی ہیں لہذا یہی وجہ ہے کہ اتحاد کو توڑنے کے لئے وہ ہر قسم کے حربے آزما رہے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد یاسین ملک نے منگل کے روز سرینگر میں اپنی گرفتاری سے قبل میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں سے ہر قسم کی پرامن سیاسی سرگرمیوں کا حق چھین لیا گیا ہے حتی ٰ کہ شہریوں کو ایک دوسرے کے دکھ درد میں بھی شریک ہونے کی اجازت نہیں دی جاتی ۔








