سبز یو ں کو وا ئر س سے محفو ظ رکھنے کیلئے جالی کے کپڑ ے کے نیچے کا شت کریں ، ز ر عی ما ہر ین

سلانوالی۔15 جون (اے پی پی )ز ر عی ما ہر ین نے کاشت کا رو ں کو سفارش کی ہے کہ و ہ سبز یو ں کی نرسر ی کو وا ئر س کے حملہ سے محفو ظ رکھنے کیلئے اسے جالی کے کپڑ ے یا ٹیشو کے نیچے کا شت کریں نیز نر سر ی میں تیلے و سفید مکھی کے تدار ک کیلئے بر وقت سپر ے کیا …

سلانوالی۔15 جون (اے پی پی )ز ر عی ما ہر ین نے کاشت کا رو ں کو سفارش کی ہے کہ و ہ سبز یو ں کی نرسر ی کو وا ئر س کے حملہ سے محفو ظ رکھنے کیلئے اسے جالی کے کپڑ ے یا ٹیشو کے نیچے کا شت کریں نیز نر سر ی میں تیلے و سفید مکھی کے تدار ک کیلئے بر وقت سپر ے کیا جا ئے۔انہوں نے بتایا کہ سبز یو ں کے ا گتے ہو ئے بیج پر چو ہے بھی حملہ آور ہوتے ہیں ،چوہوں کیلئے ز نک فاسفا ئیڈ کو کسی گلے سڑے پھل پر رکھ کر ٹنل کے ا ند ر ر کھ د یں۔ منتخب کی گئی سبز یوں کیلئے سفارش کر د ہ فا صلہ کے مطا بق ہر ٹنل میں پٹر یوں اور لا ئنوں کی تعدا د معلوم کر لیں۔ نر سر ی کیلئے کلر سے پاک بہتر نکاس والی ز مین کا انتخا ب کریں ۔

مزید خبریں

Leave a Reply