سبز مرچ کو بیمار یو ں سے بچانے کیلئے حفاظتی تدابیر پر عملدرآمد کی ہدایت

سلانوالی۔15 جون (اے پی پی )زر عی ما ہر ین نے سبز مرچ کے کا شتکا روں کو سفار ش کی ہے کہ و ہ ا چھی پیداوار کے حصو ل کیلئے فصل کو مختلف بیمار یو ں کے حملہ سے محفوظ ر کھیں۔ انہوں نے بتایاکہ مر چ کے کو ڑ ھ کی بیماری کے حملہ سے پیداوار میں کمی واقع ہوتی ہے ۔یہ بیماری ابتدا ئی پھل پر …

سلانوالی۔15 جون (اے پی پی )زر عی ما ہر ین نے سبز مرچ کے کا شتکا روں کو سفار ش کی ہے کہ و ہ ا چھی پیداوار کے حصو ل کیلئے فصل کو مختلف بیمار یو ں کے حملہ سے محفوظ ر کھیں۔ انہوں نے بتایاکہ مر چ کے کو ڑ ھ کی بیماری کے حملہ سے پیداوار میں کمی واقع ہوتی ہے ۔یہ بیماری ابتدا ئی پھل پر گو ل گہر ے دھبوں کی صو ر ت میں ظا ہر ہو تی ہے، جیسے جیسے یہ دھبے پھیلتے جا تے ہیں پھل د ر میا ن سے سیا ہ ہوجاتے ہےںاور آخر میں سا ر ا پھل سیا ہ ہو کر گل سڑ جا تا ہے۔ پتوں کے مو ڑا ﺅ کی و جہ سے پتے چڑمڑ ہو جاتے ہےں ،پھو ل جھڑجاتے ہے اور جو پھو ل بنتا ہے و ہ بھی چھوٹا ہو تا ہے۔ مر چ کے مر جھا ﺅ کی بیمار ی پتوں پر گو ل یا نوک دا ر بھو ر ے دا غوں کی صورت میں ظا ہر ہوتی ہے جو بعد میں سیا ہ ر نگت ا ختیار کر لیتے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply