فیصل آباد۔15 جون (اے پی پی )ماہرین زراعت نے کپاس کے کاشتکاروں کو آبپاشی کےلئے مقررہ شیڈول پر عملدر آمد کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ سخت گرمی میںکم وقفہ سے کپاس کو ہلکا پانی خصوصاً سخت رقبے والے علاقے میںشام کے وقت پانی لگانے کےلئے ضروری اقدامات کئے جائیں تاکہ کپاس کی فصل کو سوکھنے اور کسی بھی قسم کے نقصان سے بچایا جا سکے۔ ماہرین زراعت …
کپاس کے کاشتکار آبپاشی کےلئے مقررہ شیڈول پر عملدر آمدیقینی بنائیں، ماہرین زراعت

مزید خبریں
فیصل آباد۔15 جون (اے پی پی )ماہرین زراعت نے کپاس کے کاشتکاروں کو آبپاشی کےلئے مقررہ شیڈول پر عملدر آمد کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ سخت گرمی میںکم وقفہ سے کپاس کو ہلکا پانی خصوصاً سخت رقبے والے علاقے میںشام کے وقت پانی لگانے کےلئے ضروری اقدامات کئے جائیں تاکہ کپاس کی فصل کو سوکھنے اور کسی بھی قسم کے نقصان سے بچایا جا سکے۔ ماہرین زراعت کے مطابق کاشتکار ڈرل سے قطاروں میں کاشت کی گئی کپاس کےلئے پانی کا وقفہ 12سے 15ایام تک جبکہ پٹڑ یوں پر کپاس کی کاشت کی صورت میں 6سے 9روز تک رکھیں ۔








