لندن ۔ 16 جون (اے پی پی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، ایونٹ کا فائنل اتوار کو اوول میں کھیلا جائے گا جس میں پاکستان کو روایتی حریف اور دفاعی چیمئپن بھارت کا چیلنج درپیش ہو گا۔ انگلینڈ میں جاری چیمپئنز ٹرافی اختتامی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے اور دو ٹاپ ٹیموں پاکستان اور بھارت نے شاندار کھیل کی بدولت …
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں فیصلہ کن معرکے میں ( اتوارکو)آمنے سامنے ہوں گی

مزید خبریں
لندن ۔ 16 جون (اے پی پی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، ایونٹ کا فائنل اتوار کو اوول میں کھیلا جائے گا جس میں پاکستان کو روایتی حریف اور دفاعی چیمئپن بھارت کا چیلنج درپیش ہو گا۔ انگلینڈ میں جاری چیمپئنز ٹرافی اختتامی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے اور دو ٹاپ ٹیموں پاکستان اور بھارت نے شاندار کھیل کی بدولت فیصلہ کن مرحلے میں جگہ بنا رکھی ہے، ایونٹ کے سیمی فائنلز میں پاکستان نے ٹائٹل فیورٹ انگلینڈ جبکہ دفاعی چیمپئن بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔








