لاہور ۔ 16 جون (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل جاوید میانداد نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں جیت کےلئے پاکستان کی ٹیم کو کھیل کے تینوں شعبوں میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ بیٹنگ، باﺅلنگ اور فیلڈنگ میں اچھی کارکردگی دکھانے سے ہی کامیابی ملے گی۔ بھارت آسان …
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل جیتنے کےلئے پاکستان کو بہترین پرفارمنس دینا ہوگی، جاوید میانداد

مزید خبریں
لاہور ۔ 16 جون (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل جاوید میانداد نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں جیت کےلئے پاکستان کی ٹیم کو کھیل کے تینوں شعبوں میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ بیٹنگ، باﺅلنگ اور فیلڈنگ میں اچھی کارکردگی دکھانے سے ہی کامیابی ملے گی۔ بھارت آسان حریف نہیں ہے۔








