آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، انگلینڈ کو سیمی فائنل میںشکست دے کر پاکستان ون ڈے کی عالمی درجہ بندی میں ساتویں نمبر پر پہنچ گیا

لاہور ۔ 16 جون (اے پی پی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ کو سیمی فائنل میں 8 وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں پہنچنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ایک درجہ ترقی کے بعد ساتویں نمبر پر پہنچ گئی۔ سری لنکا کی ٹیم رینکنگ میں تنزلی کا شکار ہوگئی اور وہ ایک درجہ تنزلی کے بعد ساتویں سے آٹھویں نمبر پر …

لاہور ۔ 16 جون (اے پی پی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ کو سیمی فائنل میں 8 وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں پہنچنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ایک درجہ ترقی کے بعد ساتویں نمبر پر پہنچ گئی۔ سری لنکا کی ٹیم رینکنگ میں تنزلی کا شکار ہوگئی اور وہ ایک درجہ تنزلی کے بعد ساتویں سے آٹھویں نمبر پر چلی گئی ہے۔آئی سی سی کے مطابق میگا ایونٹ میں مسلسل تین ون ڈے میچ جیتنے کے بعد پاکستان93 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply