ملائشین پام آئل کے نرخ بڑھ گئے

کوالالمپور ۔ 16 جون (اے پی پی)ملائشین پام آئل کے نرخ کئی دنوں کی گراوٹ میں رہنے کے بعد بڑھ گئے۔ برسا ملائشیا ڈرایﺅیٹیو ایکسچینج میں ملائشین پام آئل کے نرخ 1.7 فیصد اضافہ کے ساتھ 2498 رنگیٹ(585.70 ڈالر)فی ٹن رہے جبکہ منڈی میں پچیس پچیس ٹن کی 60,608 لاٹس کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply