وینی پگ ۔ 16 جون (اے پی پی) کینیڈین کینولا کے نرخ کم ہو گئے۔آئی سی ای کے تاجروں کے مطابق کینیڈین کینولا کی قیمت پر امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام اور ٹیکنیکل سیلنگ اثر انداز ہوئی ہے۔منڈی میںآمدہ ماہ جولائی کے لئے کینولا 3.60 ڈالرکی کمی کے ساتھ 511.20 فی ٹن رہا،نومبر کے لئے ترسیل 7.70 ڈالر فی ٹن کی کمی کے ساتھ 484.50 ڈالر فی ٹن پر …
کینیڈین کینولا کے نرخ کم ہو گئے

مزید خبریں
وینی پگ ۔ 16 جون (اے پی پی) کینیڈین کینولا کے نرخ کم ہو گئے۔آئی سی ای کے تاجروں کے مطابق کینیڈین کینولا کی قیمت پر امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام اور ٹیکنیکل سیلنگ اثر انداز ہوئی ہے۔منڈی میںآمدہ ماہ جولائی کے لئے کینولا 3.60 ڈالرکی کمی کے ساتھ 511.20 فی ٹن رہا،نومبر کے لئے ترسیل 7.70 ڈالر فی ٹن کی کمی کے ساتھ 484.50 ڈالر فی ٹن پر بند ہوئی۔منڈی میں شکاگو جولائی سویا بین اور ریپ سیڈ کے نرخ زیادہ ہوئے جبکہ پام آئل کے گراوٹ کا شکار ہوئے۔








