لاہور۔17 جون (اے پی پی )شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں ختم ،پاکستان اور بھارت کے مابین آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ اتوار کو پاکستانی وقت کے مطابق اڑھائی بجے اوول کرکٹ گراﺅنڈ لند ن میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور بھارت کے مابین آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ جس گراﺅنڈ میں کھیلا جائے گا اس میں جیت کے حوالے سے پاکستان …
پاکستان اور بھارت کے مابین آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ پاکستانی وقت کےمطابق اڑھائی بجے ہوگا

مزید خبریں
لاہور۔17 جون (اے پی پی )شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں ختم ،پاکستان اور بھارت کے مابین آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ اتوار کو پاکستانی وقت کے مطابق اڑھائی بجے اوول کرکٹ گراﺅنڈ لند ن میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور بھارت کے مابین آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ جس گراﺅنڈ میں کھیلا جائے گا اس میں جیت کے حوالے سے پاکستان ٹیم کا ریکارڈ بہتر نہیں ہے ۔








