بھارت کے خلاف فائنل میں جارحانہ کرکٹ کھیلیں گے، نوجوان کھلاڑیوں کی اب تک کی کارکردگی شاندار ہے، سرفراز احمد

اوول ۔ 17 جون (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پہلے میچ کے بعد سے جارحانہ کرکٹ کھیل رہے ہیں، نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی پلس پوائنٹ ہے، امید ہے کہ کھلاڑی روایتی حریف بھارت کے خلاف فائنل میں بھی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے ٹیم کو فتح دلانے میں …

اوول ۔ 17 جون (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پہلے میچ کے بعد سے جارحانہ کرکٹ کھیل رہے ہیں، نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی پلس پوائنٹ ہے، امید ہے کہ کھلاڑی روایتی حریف بھارت کے خلاف فائنل میں بھی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے ٹیم کو فتح دلانے میں کردار ادا کریں گے۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں کل اتوار کو مدمقابل ہوں گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply