چیمپئنز ٹرافی فائنل میں پاکستان کے پاس کھونے کو کچھ نہیں، بھارت پر ٹائٹل دفاع کا دباﺅ ہو گا، ، اظہر محمود

اوول ۔ 17 جون (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے باﺅلنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں پاکستان کے پاس کھونے کو کچھ نہیں ہو گا البتہ روایتی حریف بھارت پر ٹائٹل دفاع کا دباﺅ ہو گا اسلئے ٹیم کے پاس ٹائٹل جیتنے کا سنہری موقع ہے، میرا دل کہتا ہے کہ اس بار گرین شرٹس ٹائٹل جیت کر نئی تاریخ رقم …

اوول ۔ 17 جون (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے باﺅلنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں پاکستان کے پاس کھونے کو کچھ نہیں ہو گا البتہ روایتی حریف بھارت پر ٹائٹل دفاع کا دباﺅ ہو گا اسلئے ٹیم کے پاس ٹائٹل جیتنے کا سنہری موقع ہے، میرا دل کہتا ہے کہ اس بار گرین شرٹس ٹائٹل جیت کر نئی تاریخ رقم کرے گی۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی فائنل میں آج اتوار کو آمنے سامنے ہوں گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply