پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان کے عوام کی قسمت بدلنے والا منصوبہ ہے، ڈاکٹر مرتضیٰ مغل

اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان کے عوام کی قسمت بدلنے والا منصوبہ ہے۔ہفتہ کو اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ابتدائی طور پر اس منصوبہ کیلئے 45ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا گیا تھا ،جسے اب 56ارب تک بڑھایا گیاہے، ان میں سے 35ارب ڈالر کے منصوبے توانائی …

اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان کے عوام کی قسمت بدلنے والا منصوبہ ہے۔ہفتہ کو اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ابتدائی طور پر اس منصوبہ کیلئے 45ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا گیا تھا ،جسے اب 56ارب تک بڑھایا گیاہے، ان میں سے 35ارب ڈالر کے منصوبے توانائی اورباقی بنیادی ڈھانچے سے متعلق ہےں ،ان منصوبوں کی تکمیل سے ملک میں توانائی بحران کے خاتمے میں مدد ملے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply