حکومت سی پیک کے تحت توانائی کے منصوبوں پر توجہ مرکوز کررہی ہے، ڈاکٹر گل فراز احمد

اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) معروف ماہراقتصادیات ڈاکٹر گل فراز احمد نے کہاہے کہ حکومت سی پیک کے تحت توانائی کے منصوبوں پر توجہ مرکوز کررہی ہے۔ہفتہ کو اپنے ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ حکومت کی جانب سے توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات قابل تعریف ہیں،اس وقت توانائی کی کمی کے ساتھ ساتھ اس کی تقسیم بھی ایک اہم مسئلہ ہے، …

اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) معروف ماہراقتصادیات ڈاکٹر گل فراز احمد نے کہاہے کہ حکومت سی پیک کے تحت توانائی کے منصوبوں پر توجہ مرکوز کررہی ہے۔ہفتہ کو اپنے ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ حکومت کی جانب سے توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات قابل تعریف ہیں،اس وقت توانائی کی کمی کے ساتھ ساتھ اس کی تقسیم بھی ایک اہم مسئلہ ہے، اس سے نمٹنے کیلئے استعداد کار میں بہتری، لائن لاسز میں کمی اور بجلی وتوانائی کی تقسیم کو جدید تربنانا ضروری ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply