ترکی میں منعقدہ ورلڈ فوڈ فئیر میں شرکت کے خواہش مند اداروں سے درخواستیں طلب

اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے ترکی میں منعقدہ ورلڈ فوڈ فئیر میں شرکت کے خواہش مند اداروں سے درخواستیں طلب کرلیں۔یہ میلہ رواں سال 7ستمبر سے لیکر10ستمبر تک ترکی کے شہر استنبول میں منعقد ہورہاہے۔اس میلے میں چاول، کنفیکشنری و بیکری اشیائ، خشک میوہ جات و اخروٹ، دیگر اشیائے خوراک وٹیکنالوجیز، گروسری و آئل، فروزن فوڈ، دودھ و ڈیری مصنوعات اور دیگر متعلقہ …

اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے ترکی میں منعقدہ ورلڈ فوڈ فئیر میں شرکت کے خواہش مند اداروں سے درخواستیں طلب کرلیں۔یہ میلہ رواں سال 7ستمبر سے لیکر10ستمبر تک ترکی کے شہر استنبول میں منعقد ہورہاہے۔اس میلے میں چاول، کنفیکشنری و بیکری اشیائ، خشک میوہ جات و اخروٹ، دیگر اشیائے خوراک وٹیکنالوجیز، گروسری و آئل، فروزن فوڈ، دودھ و ڈیری مصنوعات اور دیگر متعلقہ اشیاءکی نمائش کی جاسکتی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply