قومی ٹیم کے چناﺅ کیلئے ٹرائلز 28 جون سے شروع ہوں گے

اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے زیراہتمام قومی ٹیم کے چناﺅ کے سلسلہ میں ٹرائلز 28 جون سے دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوں گے۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری خالد رحمانی نے بتایا کہ ٹرائلز کے لئے ٹاپ رینکنگ سات خواتین کو ٹرائلز کے لئے مدعو کیا گیا ہے جن میں اوشنا سہیل، سارہ منصور، …

اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے زیراہتمام قومی ٹیم کے چناﺅ کے سلسلہ میں ٹرائلز 28 جون سے دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوں گے۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری خالد رحمانی نے بتایا کہ ٹرائلز کے لئے ٹاپ رینکنگ سات خواتین کو ٹرائلز کے لئے مدعو کیا گیا ہے جن میں اوشنا سہیل، سارہ منصور، ماہین آفتاب قریشی، سارہ محبوب خان، مہک کھوکھر، عیشا جاوید اور خونشا بابر شامل ہیں،اور ٹرائلز یکم جولائی تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply